اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے سابق صدر جلال طالبانی کل رات تہران پہنچ گئے ہیں ۔ ان کی تہران میں سرکاری ملاقاتوں کے بارے میں ابھی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔ جلال طالبانی گذشتہ 5 سال سے سکتہ مغزی کی بنا پر عراق کے سیاسی میدان سے الگ رہے ہیں اور 5 سال کے بعد یہ ان کا پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔
.......
/169